Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Haye Bad E Rasool Umat Ny Fatima Ko Bht Sataya Hai

Noha Shahadat E Hazrat Fatima Zahra s.a

Noha Shahadat E Hazrat Fatima Zahra s.a  ( نوحہ(حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا  ہائے بعد رسول اُمت نے فاطمہ کو بہت ستایا ہے (ثانی) اُس کے گھر کو جلانے آئے ہیں جِس کے گھر میں قرآن آیا ہے (1) بھرے دربار میں مسلماں نے دونوں جھٹلا دیے ہیں لال اُس کے جانے کیسا سلوک کر ڈالا پل میں ہو گئے سفید بال اُس کے گِر کے بے ہوش ہو گئی زہرا حال زینب کو جب سنایا ہے  (2) بولی فضہ اِسے رلاؤ نہ جِھرکیاں دو نہ کچھ تو شرم کرو دیکھ جِس کو نبی کھڑے رہتے اُس کو دربار میں کھڑا نہ کرو روئی جب لاڈلی محمد کی سارا دربار مسکرایا ہے (3) تیری ہمت کا نام ہے زینب اور شبیر ہے صبر تیرا   تیرے آنسو سجاد کے آنسو اور سکینہ میں ہے اثر تیرا تیرے بچوں نے بی بی تیری طرح ظلم سہہ کر یہ دیں بچایاہے (4) جو اجر سیدہ نے ہے پایا کیسے کوئی لگائے اندازہ جب مسلمانوں نے کِیا حملہ یوں لگا فاطمہ کو دروازہ زخمی پہلو سے پاک بی بی نے مر کے بھی ہاتھ نہ اُٹھایا ہے (5) ہاتھ اماں تیرے جنازے کو میں نہ اُس وقت تک لگاؤں گا نہ بلائے گی جب تلک مجھ کو بولے شبیر میں نہ آؤں گا گھر میں کُہرام ہو گیا برپا شاہ کو بی بی نے جب بلایا ہے (6) ...