Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Teri Umat Ny Mery Dar Ko Jalaya Baba

Noha Shahadat E Hazrat Fatima Zahra s.a | Teri Umat Ny Mery Dar Ko Jalaya Baba

Noha Shahadat E Hazrat Fatima Zahra s.a | Teri Umat Ny Mery Dar Ko Jalaya Baba (نوحہ ( حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا تیری اُمت نے میرے در کو جلایا بابا (ثانی) پھر وہ جلتا ہوا در مجھ پے گرایا بابا (1) دیکھ تھی شعلے تھے سہمے ہوئے بچے یا دھواں  میرے آنگن میں تھا اک شام غریباں کا سماں در ہٹا کر مجھے فضہ نے اُٹھایا بابا (2) لوٹ کر آئی تو چہرہ بھی میرا زخمی تھا میری زینب کو میری پیشی کا پہلا نوحہ میرے بالوں کی سفیدی نے سنایا بابا (3) لے چلے قیدی بنا کر جو علی کو دشمن میں نے چھوڑا نہیں حیدر کی عبا کا دامن تازیانوں نے مگر مجھ سے چھڑایا بابا (4)  بیٹھ کر پڑھتی ہوں مشکل سے نماز شب بھی پھر بھی عباس کی خلقت کی دعا بھولی نہیں  جب بھی زخمی ہوئے ہاتھوں کو اُٹھایا بابا (5) زخمی حالت میں بھی دہلیز سے باہر آئی پر علی ولی اللہ بچا کر لائی عہد جو میں نے کیا تھا وہ نبھایا بابا (6) کون سا در ہے جہاں آپ کی بیٹی نہ گئی ارے بات سننا تو کجا یوں ہوئی عزت میری  کوئی دروازے سے باہر نہیں آیا بابا (7) خود یہ دیکھا ہے تیرے شہر کی دیواروں نے  کیسی غربت تھی کہ ہاتھوں میں ستم داروں نے رسیاں ...