نوحہ (حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ) جلتے دروازے کو زہرا سے اُٹھائے کوئی (ثانی) یہ پیمبر کی وراثت ہے بچائے کوئی (1) پسلیاں ٹوٹ گئیں ہاتھ بھی مفلوج ہوا یہ پیمبر کو ذرا جا کے بتائے کوئی (2) اے علی بیٹی میری گھر میں نہیں چل پاتی کیسے بازاروں میں چلنا ہے سکھائے کوئی (3) دشمنِ زہرا کے حق میں یہاں جو بولتے ہیں حالت فاطمہ اِن کو بھی دکھائے کوئی التماسِ دعا
بسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم اسلام علیکم ( یا علی مدد) یہ بلاگ فروغِ عزاداری کے مقصد سے اور نوحوں کے (lyrics) کے لیے بنایا گیا ہے تمام مومنین سے خصوصی دعاؤں اور تعاون کا طلبگار ہوں۔ "Faroogh e Azadari"