Noha Shahadat E Hazrat Fatima s.a | Zahra Ko Darbar Bulaya Kis Ny Logo Jawab Do (نوحہ (حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا زہرا کو دربار بُلایا کِس نے لوگو جواب دو (ثانی) تحریر مصطفیٰ کیوں جھٹلا کے پھاڑ دی میرے بابا کو ہِزیان بتایا کس نے لوگو جواب دو (1) کِیا جانتے نہیں ہو میں ہوں نبی کی بیٹی پھر بھی نہ حق دیا ہے مجھ کو یہ غاصبوں نے حق نبی زادی کا دربار میں کھایا کس نے لوگو جواب دو (2) تم سے تو وہ تھے بہتر عیسیٰ کے اُمتی جنھوں نے مباہلہ میں تعظیم میری کی تھی مجھ پے جلتا ہوا دروازہ گِرایا کِس نے لوگو جواب دو (3) کیوں تم یہ بھول بیٹھے جِس کا ہو کلمہ پڑھتے اُس کے ہی لاڈلے کو کتنا ستایا تُم نے میرا سُکھ چین اور آرام گوایا کِس نے لوگو جواب دو التماسِ دعا
بسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم اسلام علیکم ( یا علی مدد) یہ بلاگ فروغِ عزاداری کے مقصد سے اور نوحوں کے (lyrics) کے لیے بنایا گیا ہے تمام مومنین سے خصوصی دعاؤں اور تعاون کا طلبگار ہوں۔ "Faroogh e Azadari"