Noha hazrat Fatima s.a | Roi Jab Ladli Muhammad Ki Sara Darbar Muskaraya Hai Noha hazrat Fatima s.a | Roi Jab Ladli Muhammad Ki Sara Darbar Muskaraya Hai

Noha hazrat Fatima s.a | Roi Jab Ladli Muhammad Ki Sara Darbar Muskaraya Hai
(نوحہ (حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا روئی جب لاڈلی محمد کی سارا دربار مسکرایا ہے(ثانی )ہائے بعد رسول زہرا پر کیسا غربت کا وقت آیا ہے(1)جیسے جیسے بتول روتی تھی قہقہے اُن کے بڑھتے جاتے تھےساتھ جن کو بتول لائی تھی اشک دونوں گواہ بہاتے تھےسب تھے مصروف مسکرانے میں نہ کسی کو بھی ترس آیا ہے(2)تیرے ممبر پہ بیٹھے غاصب کو تیری تحریر بھی دکھائی ہےکر کے ٹکڑے لعین نے بابا بھرے دربار میں اُڑائی ہےپاک تحریر کو ہے ٹکڑوں مِیں مَیں نے دربار سے اُٹھایا ہے(3)میں تو ہوں کے یا رسول اللہ جس کی تعظیم آپ کرتے تھےنام لینا ہو جب میرا بابا آپ پہلے درود پڑھتے تھےکیا بتاؤں کہ مجھ پہ کِیا گزری اُس نے تُو کہہ کےجب بلایا ہے(4)یہ وہ بی بی ہے کہ محمد بھی جس کو اُم ابیھا کہتے تھےوہ سوالی بنی کھڑی تھی مگر سامنے کُرسیوں پہ بیٹھے تھےاُس کومسلم کہوں بھلاکیوں کرجِس نے بی بی کا دِل دُکھایا ہےشاعر:- عباس چکوالی، محسنِ ریاضنوحہ خواں:- کاظمی برادرزکمپوزیشن:- سید عمار
![]() |
Noha hazrat Fatima s.a | Roi Jab Ladli Muhammad Ki Sara Darbar Muskaraya Hai |
(نوحہ (حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا